ایشین گیمز ٹینس،ویمنز پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ

 ایشین گیمز ٹینس،ویمنز پلیئرز  دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ

ہانگزو (اسپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز کے ٹینس کے مقابلے میں ویمنز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ ہو گئیں،سارہ ابراہیم اور اشنا سہیل کو دوسرے راؤنڈ میں شکست ہو گئی،سارہ ابراہیم کو سیڈ 4 فلپائنز کی ایلیکس ایلا نے شکست دی ۔اشنا سہیل کو سیکنڈ سیڈ چین کی لین ژو نے شکست دی۔

ایشین گیمز کے ٹینس کے مقابلے میں ویمنز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ ہو گئیں،سارہ ابراہیم اور اشنا سہیل کو دوسرے راؤنڈ میں شکست ہو گئی،سارہ ابراہیم کو سیڈ 4 فلپائنز کی ایلیکس ایلا نے شکست دی ۔اشنا سہیل کو سیکنڈ سیڈ چین کی لین ژو نے شکست دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں