ایشین گیمز ، پاکستانی باکسر آج قسمت آزمائی کریں گے

 ایشین گیمز ، پاکستانی باکسر آج  قسمت آزمائی کریں گے

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر)چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گیمز میں پاکستانی باکسر اپنی قسمت آزمائی آج کریں گے ۔ باکسنگ کے ایونٹ میں 45 ممالک کے باکسرز حصہ لے رہے ہیں۔ یہ مقابلے 5 اکتوبر تک جاری رہیں گے ۔

چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گیمز میں پاکستانی باکسر اپنی قسمت آزمائی آج کریں گے ۔ باکسنگ کے ایونٹ میں 45 ممالک کے باکسرز حصہ لے رہے ہیں۔ یہ مقابلے 5 اکتوبر تک جاری رہیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں