ساف انڈر 19 چیمپئن شپ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ساف انڈر 19 چیمپئن  شپ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

کھٹمنڈو (سپورٹس ڈیسک)ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھوٹان کو 5-6 سے شکست دے دی۔نیپال میں جاری ایونٹ میں پاکستان اور بھوٹان کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل30 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھوٹان کو 5-6 سے شکست دے دی۔نیپال میں جاری ایونٹ میں پاکستان اور بھوٹان کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل30 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں