شاہین آفریدی بھی ڈیل اسٹین کے 5پسندیدہ بولرزمیں شامل

 شاہین آفریدی بھی ڈیل اسٹین  کے 5پسندیدہ بولرزمیں شامل

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ میں اپنے 5 فیورٹ بولرز کا بتا دیا۔ایک ویڈیو بیان میں ڈیل اسٹین نے بھارت کے محمد سراج، جنوبی افریقہ کے راباڈا اور پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کو دیکھنے کے قابل قرار دیا ہے ۔

نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ اور انگلینڈ کے مارک ووڈ کو بھی ڈیل اسٹین نے فیورٹ بولر قرار دیا ہے ۔ڈیل اسٹین کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ روہت شرما دھیان سے کھیلیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں