سعید اجمل کو اسپن اور عمر گل کو فاسٹ بالنگ کوچ بنانیکا فیصلہ

سعید اجمل کو اسپن اور عمر گل کو  فاسٹ بالنگ کوچ بنانیکا فیصلہ

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈنے سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن اور عمر گل کو فاسٹ بالنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، بورڈ دونوں کرکٹرز کی باقاعدہ تعیناتیاں جلد کر دے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈنے سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن اور عمر گل کو فاسٹ بالنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، بورڈ دونوں کرکٹرز کی باقاعدہ تعیناتیاں جلد کر دے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں