قطر کا فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی امداد کیلئے دینے کا اعلان

قطر کا فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی  فلسطینیوں کی امداد کیلئے دینے کا اعلان

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک)قطر نے فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی امداد کے لیے دینے کا اعلان کردیا۔ قطر میں فٹبال ٹورنامنٹ کی آرگنائزیشن کمیٹی کے چیئرمین حمد بن خلیفہ الثانی نے کہا کہ ہمیں یقین ہے اس کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے اقدام سے سب سے زیادہ فائدہ فلسطینی متاثرین کو ہوگا۔

قطر نے فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی امداد کے لیے دینے کا اعلان کردیا۔ قطر میں فٹبال ٹورنامنٹ کی آرگنائزیشن کمیٹی کے چیئرمین حمد بن خلیفہ الثانی نے کہا کہ ہمیں یقین ہے اس کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے اقدام سے سب سے زیادہ فائدہ فلسطینی متاثرین کو ہوگا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں