گمبھیر کی پاک بھارت ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل دیکھنے کی خواہش

گمبھیر کی پاک بھارت ٹی  20 ورلڈ کپ فائنل دیکھنے کی خواہش

ممبئی(اسپورٹس ڈیسک)سابق ہندوستانی اوپننگ بلے باز گوتم گمبھیر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ہندوستان اور پاکستان کو آمنے سامنے دیکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔

ایک حالیہ انٹرویو میں گمبھیر نے کہا کہ کسی اور کی شکست کا جشن منانا بے معنی ہے جب پاکستان ہارتا ہے تو ہندوستانی شائقین اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور جب ہندوستان کوئی مقابلہ جیتنے میں ناکام ہوتا ہے تو پاکستان میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے یہ ایک منفی رویہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں