ابو ظہبی ٹی 10کے ساتویں سیزن کا آج آغاز
ابو ظہبی (اسپورٹس ڈیسک)کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابو ظہبی ٹی 10 کے ساتویں سیزن کا آغاز آج سے ہو گا۔ میگا ایونٹ میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ افتتاحی میچ دکن گلیڈی ایٹرز اور نیویارک سٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابو ظہبی ٹی 10 کے ساتویں سیزن کا آغاز آج سے ہو گا۔ میگا ایونٹ میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ افتتاحی میچ دکن گلیڈی ایٹرز اور نیویارک سٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔