انگلش پریمیئر لیگ،مانچسٹر یونائیٹڈ نے ایورٹن 0-3سے ہرا دیا
لندن (اسپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے ایورٹن کو شکست دے دی، یہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی لیگ میں آٹھویں فتح ہے ۔
مانچسٹر یونائیٹڈ نے ایورٹن کو میچ میں 0-3 گول سے ہرا یا۔ کامیابی کے ساتھ ہی مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے پوائنٹس ٹیبل کی چھٹی پوزیشن بھی حاصل کر لی ۔