اشیش نہرا نے بھارتی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش مسترد کردی

اشیش نہرا نے بھارتی ٹی ٹونٹی ٹیم  کی کوچنگ کی پیشکش مسترد کردی

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر اشیش نہرا نے بھارتی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش مسترد کردی۔۔۔

 نہرا نے آئی پی ایل فرنچائز سے کمٹمنٹ کی وجہ سے قومی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کیا ہے ،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہااشیش نہرا نے کا گجرات ٹائٹنز کے ساتھ 2025تک کا کنٹریکٹ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں