ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ پاکستان کراٹے ٹیم نیپال پہنچ گئی

 ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ  پاکستان کراٹے ٹیم نیپال پہنچ گئی

پشاور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان قومی کراٹے ٹیم ساتویں جنوبی ایشیائی کراٹے چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے نیپال پہنچ گئی۔

چیمپئن شپ گزشتہ روز شروع ہوگئی جو کل تک جاری رہے گی۔ ٹیم میں جوئل آصف، شعیب خان، عبدالہادی، انائیل خان، شہباز ، محمد شہباز، نازیہ علی و دیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں