شین ڈاؤرچ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شین ڈاؤرچ کا انٹرنیشنل کرکٹ  سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)شین ڈاؤرچ نے 32 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ویسٹ انڈیز کے سابق وکٹ کیپر بلے باز شین ڈاؤرچ نے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور وہ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

 کھلاڑی نے 35 ٹیسٹ کھیلے جس میں 1570 رنز بنائے ۔ انہوں نے بطور وکٹ کیپر 85 کیچز اور پانچ سٹمپ بھی کئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں