پہلا ون ڈے ،ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 4وکٹوں سے ہرا دیا

پہلا ون ڈے ،ویسٹ انڈیز نے  انگلینڈ کو 4وکٹوں سے ہرا دیا

انٹیگا(اسپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز نے کپتان شائی ہوپ کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، برطانوی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ۔۔

مقررہ 50 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے ،ویسٹ انڈیز ٹیم نے 326رنز کا ہدف 48.5 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا،شائی ہوپ کو شاندار ناقابل شکست سنچری سکور کر نے میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں