پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کا آج دوسرا ٹی ٹونٹی

پاکستان اور نیوزی لینڈ  ویمنز کا آج دوسرا ٹی ٹونٹی

کرائسٹ چرچ (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں