آرچر بھی آئی پی ایل سے آؤٹ

آرچر بھی آئی پی ایل سے آؤٹ

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)انگلش کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالر انڈین پریمئیر لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں شرکت نہیں کریں گے ۔۔

 جوفرا آرچر آئی پی ایل میں شامل نہیں ہوں گے کیونکہ انگلش کرکٹ بورڈ اگلے سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری میں اپنے کام کے بوجھ کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے ۔ض

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں