انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے نور زمان نے جیت لی

 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ  پاکستان کے نور زمان نے جیت لی

اسلام آباد(اسپورٹس رپورٹر)چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے نور زمان نے جیت لی۔ فائنل میں نور زمان نے اپنے ہم وطن عاصم خان کو2-0سے شکست دی۔ چیف آف ائیر اسٹاف نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔۔

ٹورنامنٹ جیتنے والے کو 12ہزار امریکی ڈالر انعامی رقم دی گئی۔ خواتین کے مقابلوں کے فائنل میں مصر کی آمنہ الریحانی نے اپنی ہم وطن نادین الہمامی کو 3-1سے شکست دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں