قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آغاز

 قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آغاز

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام 51 ویں قومی، 5 ویں یوتھ اینڈ جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ اٹک میں شروع ہو گئی۔

 چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چودہ ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ پہلے دو روز یوتھ اینڈ جونیئر چیمپئن شپ کے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں،چیمپئن شپ 8 دسمبر تک جاری رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں