میرپور ٹیسٹ ، بنگلہ دیش کے پہلی اننگز میں 172 رنز

میرپور ٹیسٹ ، بنگلہ دیش  کے پہلی اننگز میں 172 رنز

میرپور (سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 172 رنز پر آؤٹ ہوگئی، کیوی ٹیم بھی پہلی اننگز میں مشکلات سے دوچار ہے اور 55 رنز پر آدھی ٹیم آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ چکی ہے ۔۔

بنگلہ دیشی با لرز مہدی حسن میراز نے 3 اور تیج الاسلام نے 2 وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کو میچ میں واپس لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ڈیرل مچل 12 اور گلین فلپس 5 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں