قومی ٹیم ڈاکٹر آسٹریلیا نہیں جائینگے

قومی ٹیم ڈاکٹر آسٹریلیا نہیں جائینگے

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ٹیم ڈاکٹر نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے معذرت کر لی۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے والد کے شدید علیل ہونے کے باعث آسٹریلیا جانے سے معذرت کی ہے اور انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے آگاہ بھی کر دیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں