پاکستان کرکٹ ٹیم کینبرا سے پرتھ پہنچ گئی،آج ٹریننگ
پرتھ (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کینبرا سے پرتھ پہنچ گئی ۔ پاکستان ٹیم آج واکا گراؤنڈ میں صبح دس بجے سے ایک بجے دوپہر تک ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ پرتھ میں 14دسمبر سے کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کینبرا سے پرتھ پہنچ گئی ۔ پاکستان ٹیم آج واکا گراؤنڈ میں صبح دس بجے سے ایک بجے دوپہر تک ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ پرتھ میں 14دسمبر سے کھیلا جائے گا۔