گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا

گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ  محمد شعیب نے جیت لیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا۔ ایونٹ میں نیٹ میں دوسرے نمبر پر نادر خلیل رہے ۔

 دوسری جانب لاہور جمخانہ کے محمد ثمیر افتخار گراس میں فاتح رہے جبکہ سینئرز نیٹ میں رانا عثمان اور گراس میں کرنل راجہ آصف مہدی فاتح رہے ۔ خواتین نیٹ میں سکینہ بتول اور گراس میں بشریٰ فاطمہ فاتح قرار پائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں