بابر اعظم کی کپتانی کیسے گئی ،ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

بابر اعظم کی کپتانی کیسے گئی ،ذکاء  اشرف کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔آڈیو میں ذکاء اشرف نامعلوم فرد اور نامعلوم خاتون سے گفتگو کررہے ہیں۔

ذکاء اشرف کھلاڑیوں کے بارے میں بتار ہے ہیں کہ 8 پلیئرز طلحہ عثمانی نامی شخص کے قابو میں ہیں۔بابر اعظم نے بھی تمام فارمیٹس کی کپتانی اُسی کے کہنے پر چھوڑی تھی۔ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو کے بارے میں بورڈ سے رابطہ کرنے پر کہا گیا کہ اس معاملے پر کوئی مؤقف نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...