علی اسفند تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ْپرعزم

علی اسفند تجربے سے بھرپور  فائدہ اٹھانے کے لیے ْپرعزم

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)بائیں ہاتھ کے اسپنر علی اسفند جنوبی افریقہ میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے کو بھرپور طریقے سے استعمال کرنے کے بارے میں پرعزم ہیں۔

پی سی بی کے مطابق علی اسفند پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کے سب سے تجربہ کار کھلاڑی ہیں ،علی نے کہا کہ میں کوشش کروں گا کہ جنوبی افریقی کنڈیشنز میں اپنی ویری ایشن کو استعمال کروں اور معیاری بالنگ سے ٹیم کو فائدہ پہنچاؤں۔ ہمارے پاس مناسب اسکواڈ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...