کراچی کنگز اور ملتان سلطانزآج آمنے سامنے ، دونوں ٹیموں کی بھرپورپریکٹس

 کراچی کنگز اور ملتان سلطانزآج آمنے  سامنے ، دونوں ٹیموں کی بھرپورپریکٹس

کراچی (سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل سیزن نائن میں آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہفتہ کو نیشنل بینک سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔۔

اور کھیل کے تینوں شعبوں بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ میں اپنی مہارتوں کو مذید بہتر کرنے کی کوشش کی، کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ میں بھی حصہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں