قومی ٹیم کی کوچنگ، جیسن گلیسپی نے اہم فیصلہ کرلیا

قومی ٹیم کی کوچنگ، جیسن گلیسپی نے اہم فیصلہ کرلیا

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلوی فاسٹ بالر جیسن گلیسپی کا پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم سے الگ ہونے کا امکان ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلیسپی کا ویسٹرن آسٹریلیا کلب سے ایک سال باقی ہے تاہم وہ عہدے سے الگ ہونے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کی کوچنگ کیلئے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ بورڈ کے ساتھ رابطوں کی وجہ سے توقع کی جارہی ہے کہ وہ جلد فیصلہ کرلیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں