گریگور دیمتروف اور الیگزینڈر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

 گریگور دیمتروف اور  الیگزینڈر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

فلوریڈا(اسپورٹس ڈیسک)جرمنی کے ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے فورتھ سیڈڈ الیگزینڈر زویروف اور بلغاریہ کے ٹینس اسٹار گریگور دیمتروف اے ٹی پی میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے۔۔۔

 مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ الیگزینڈر نے ہنگری کے فیبیان کو شکست دی جبکہ گریگور نے ہسپانوی کارلوس کو ہرایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں