حفیظ کا قیمتی سامان چوری

 حفیظ کا قیمتی سامان چوری

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان محمد حفیظ کے امریکا سے وطن واپسی کے سفر میں قیمتی تحائف چوری ہوگئے۔

حفیظ نے بتایا کہ امریکا سے وطن پہنچنے پر اپنا سامان حاصل کیا تو میرے سوٹ کیس کو نقصان پہنچا تھا اور میرے بیگ سے میرا قیمتی سامان اور تحائف چوری ہوگئے تھے ۔ لاہور ائیرپورٹ پر شکایت درج کرادی ہے ، اب تک کوئی جواب نہیں ملا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں