سلیکٹرز شاہین کی تبدیلی پر تقسیم

سلیکٹرز شاہین کی تبدیلی پر تقسیم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کی کپتانی کے معاملے پر سلیکٹرز شاہین آفریدی کو تبدیل کرنے کے حوالے سے تقسیم ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز شاہین کو تبدیل کرنے سے متعلق کسی ایک بات پر متفق نہیں ہوئے ۔ شاہین موجودہ صورتحال سے نالاں ہیں، کیمپ بھی کھلاڑیوں کا موضوع گفتگو کپتانی ہی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں