دوسراون ڈے :پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیمیں کل آمنے سامنے

 دوسراون ڈے :پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیمیں کل آمنے سامنے

کراچی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔

مہمان ٹیم کو میزبان پاکستان کی خواتین ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں