نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی

نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ 5 سے 21 مئی تک کراچی میں کھیلی جانی تھی۔

پی ایف ایف کے مطابق متعدد کلبوں کی جانب سے فیڈ بیک کے بعد اسے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 ، تعلیمی سرگرمیوں اور چیمپئن شپ کی تاریخوں میں تصادم کی وجہ سے ایونٹ ملتوی کیا گیا۔ چیمپئن شپ کے نئے شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں