ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک  بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت

برمنگھم(سپورٹس ڈیسک )ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے اور پہلے روز ایک لاکھ امریکی ڈالرز سے زائد مالیت کے ٹکٹ فروخت ہوئے جس میں روایتی حریف پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ بک گئے ۔

چیمپئن شپ نگلینڈ کرکٹ بورڈ سے منظورشدہ ہے جس نے برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ اپنے مقام کے طور چنا ہے ۔ 

 

 

 

چیمپئن شپ میں یوراج سنگھ، ہربھجن سنگھ، سریش رائنا، بریٹ لی، شاہد آفریدی، کیون پیٹرسن، ایان بیل، جیک کیلس، ڈیرن سیمی اور دیگر شامل ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں