اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم کی ساؤتھ افریقہ میں ٹریننگ شروع

اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم کی  ساؤتھ افریقہ میں ٹریننگ شروع

جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک )اولمپیئن ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقہ میں فزیکل ٹریننگ کاآغازکردیاہے اور آئندہ ہفتے سے وہ تھرو کا آغاز کریں گے ۔

ارشد ندیم نے بتایا کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ بڑی شاندار جاری ہے ، فزیکل ٹریننگ کی وجہ سے پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں۔

، کوچز کے پلان کے مطابق جلد تھرو کا بھی آغاز کروں گا۔ پیرس اولمپکس میرا ہدف ہے ، جلد ردھم میں واپس آجاوں گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں