پہلاٹی 20 : پاک ویسٹ انڈیز خواتین ٹیمیں آج آمنے سامنے

پہلاٹی 20 : پاک ویسٹ انڈیز  خواتین ٹیمیں آج آمنے سامنے

کراچی (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر ۔۔۔

مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا،اس سے قبل مہمان ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز میں میزبان پاکستان کو کلین سویپ کر چکی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں