حنا منور ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سکیورٹی آفیسر تعینات

حنا منور ویمن کرکٹ ٹیم کی  چیف سکیورٹی آفیسر تعینات

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے خاتون پولیس افسر کو چیف سکیورٹی آفیسرتعینات کردیا۔۔۔

 حنا منور کو ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سکیورٹی آفیسرمقرر کیا گیاہے ۔ذرائع کے مطابق حنا منورپولیس گروپ سے ہیں جن کی 2برس کیلئے پی سی بی میں تقرری ہوئی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں