ٹی 20ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی آج لاہورمیں ہوگی

 ٹی 20ورلڈکپ ٹرافی کی  رونمائی آج لاہورمیں ہوگی

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی آج لاہورمیں ہوگی۔

 ٹرافی کو سہ پہر میں میڈیا سیشن کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رکھا جائیگا۔پاک نیوزی لینڈ کے آخری ٹی 20کے دوران اس ٹرافی کا قذافی سٹیڈیم کا چکر بھی پروگرام کا حصہ ہے ۔ گرشتہ روز ٹرافی کی رونمائی ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کی گئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں