احسان اللہ کے علاج میں غفلت ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان

احسان اللہ کے علاج میں غفلت ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ احسان اللہ کے حوالے سے پینل کی رپورٹ کا انتظار ہے۔۔۔

 ابھی اس پر کمنٹ نہیں کروں گا جو بھی ذمے دار ہوگا ایکشن ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احسان اللہ کے علاج کے حوالے سے شکایت ملی تھی، کل پرسوں تک رپورٹ آجائے گی، ہمارے لئے سب کرکٹر اہم ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں