دورہ انگلینڈ کیلئے ویمنزکرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

دورہ انگلینڈ کیلئے ویمنزکرکٹ ٹیم کے  ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ۔

ذرائع کے مطابق 17 رکنی رکنی ٹیم میں نداڈار کپتان، سدرہ امین، منیبہ علی، گل فیروزہ شامل ہونگی ۔ ام ہانی، عائشہ ظفر، رامین شمیم، وحیدہ اختر، نتالیہ پرویز، صدف شمس کے نام بھی فائنل ہوگئے ۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم میں عالیہ ریاض، نجیہ علوی، فاطمہ ثنا، ڈیانہ بیگ، نشرہ سندھو، سعدیہ اقبال، طوبی ٰحسن بھی شامل ہوں گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں