پاکستان کے اشہب عرفان نے روچسٹر پروم سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

 پاکستان کے اشہب عرفان نے  روچسٹر پروم سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ روچسٹر پروم سکواش ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

 پاکستان کے انیس سالہ اشہب عرفان نے نو ہزار ڈالرز ٹورنامنٹ کے فائنل میں میکسیکوکے گومز ڈومنگیوز کو اپنے شاندازکھیل کی بدولت 1-3سے شکست دی۔ پاکستانی پلئیرز نے فائنل 10-12 ، 4-11 ، 11-9 اور 9-11 سے اپنے نام کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں