جوجٹسو چیمپئن شپ یکم مئی سے شروع

 جوجٹسو چیمپئن شپ یکم مئی سے شروع

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2024 کے شیڈیول کا اعلان کر دیا گیا۔ چیمپئن شپ یکم مئی سے 8 مئی 2024 تک ابوظہبی میں ہوگی جبکہ چیمپئن شپ میں پاکستان کی جانب سے نمائندگی سرفہرست پاکستانی کھلاڑی کریں گے ۔

 ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2024 کے شیڈیول کا اعلان کر دیا گیا۔ چیمپئن شپ یکم مئی سے 8 مئی 2024 تک ابوظہبی میں ہوگی جبکہ چیمپئن شپ میں پاکستان کی جانب سے نمائندگی سرفہرست پاکستانی کھلاڑی کریں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں