چھٹی پنجاب را پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ضلع ننکانہ نے جیت لی

چھٹی پنجاب را پاور لفٹنگ  چیمپئن شپ ضلع ننکانہ نے جیت لی

لاہور (سپورٹس ڈیسک )چھٹی پنجاب را پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ضلع ڈسٹرکٹ نے جیت لی ۔بینچ پریس،ڈیڈ لفٹ،مینز اینڈ وومن انٹر کلب چیمپئن شپ 2024 ریلوے سٹیڈیم لاہور میں ہوئی ۔

چیمپئن شپ میں تھرڈ پوزیشن ٹرافی فیصل آباد اور سیکنڈ پوزیشن ٹرافی کشمیر کلب نے جیتی۔چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں