امریکا میں ٹی 20ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے کی تنصیب جاری

امریکا میں ٹی 20ورلڈکپ، پاک  بھارت ٹاکرے کیلئے کی تنصیب جاری

نیویارک(سپورٹس ڈیسک )ٹی 20ورلڈ کپ کے اہم میچ کے لیے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پِچ کی تنصیب کا کام جاری ہے ۔

نیویارک نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم میں 10 نئی پِچز لگائی جائیں گی، یہ خصوصی ڈراپ اِن پِچز فلوریڈا میں تیار کی گئی ہیں۔نیویارک کے سٹیڈیم میں پہلا میچ 3 جون کو سری لنکا اور جنوبی افریقا کے درمیان ہو گا۔ اسی سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9 جون کو آمنے سامنے ہوں گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں