دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان آج ہوگا

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان آج ہوگا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیشنل سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرے گی۔

پاکستان ٹیم 10، 12 اور 14 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں میچز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ کے خلاف میچز 22 ،25 ،28 اور 30 مئی کو کھیلے جائیں گے ۔

دوسری جانب ٹی20ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ کے بعد متوقع ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں