پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز  کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی رنگارنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی۔۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف پنک گیمز کا افتتاح کریں گی، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے پنک گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے پنجاب سٹیڈیم میں انتظامات کا جائزہ لیا اور افسروں کو انتظامات جلد مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں