ٹی20 ورلڈکپ:کامران اکمل نے حارث رؤف کو اپنے سکواڈ سے باہر کردیا

ٹی20 ورلڈکپ:کامران اکمل نے حارث رؤف کو اپنے سکواڈ سے باہر کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی سکواڈ سے حارث رؤف کو باہر کردیا ۔۔۔

جبکہ فاسٹ بولنگ لائن اَپ کیلئے شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ اور عباس آفریدی کو سکواڈ کا حصہ بنایا،کامران اکمل نے بابراعظم اور محمد رضوان کو اوپننگ کیلئے منتخب کیا جبکہ پاور ہٹنگ کیلئے فخر زمان ،عرفان خان نیازی، افتخار احمد اور اعظم خان کو لوئر مڈل آرڈر میں جگہ دی۔سابق وکٹ کیپر اسامہ میر اور آل راؤنڈر عامر جمال کی سکواڈ میں شمولیت پر مخمصے شکار رہے ۔ ، شاداب خان، عماد وسیم، عثمان خان، صائم ایوب یا ابرار احمد کوبھی ٹیم کاحصہ بنایا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں