پہلاٹی 20 :بنگلہ دیش اورزمبابوے میں آج ٹاکرا

پہلاٹی 20 :بنگلہ دیش  اورزمبابوے میں آج ٹاکرا

چٹوگرام (سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ظہور احمد چودھری سٹیڈیم، چٹوگرام میں کھیلا جائے گا ۔ زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں نجم الحسین شانتو کی زیر قیادت میزبان ٹیم میدان میں اترے گی۔

بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ظہور احمد چودھری سٹیڈیم، چٹوگرام میں کھیلا جائے گا ۔ زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں نجم الحسین شانتو کی زیر قیادت میزبان ٹیم میدان میں اترے گی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں