ٹی 20 ورلڈ کپ، کینیڈین ٹیم کا اعلان، سعد ظفر قیادت کرینگے

ٹی 20 ورلڈ کپ، کینیڈین ٹیم  کا اعلان، سعد ظفر قیادت کرینگے

ٹورنٹو (سپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ کینیڈا نے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔سعد ظفر کینیڈا کی 15 رکنی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے ، کینیڈا کی کرکٹ ٹیم میں ایک ٹریولنگ ریزرو کا اعلان بھی کیا گیا ہے ۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ کینیڈا نے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔سعد ظفر کینیڈا کی 15 رکنی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے ، کینیڈا کی کرکٹ ٹیم میں ایک ٹریولنگ ریزرو کا اعلان بھی کیا گیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں