ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر5سال کی پابندی

ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون  تھامس پر5سال کی پابندی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر پانچ سال کی پابندی عائدکرتے ہوئے کہاہے کہ۔۔۔

 ڈیون تھامس ہر طرز کی کرکٹ کیلئے نااہل قرار پائے ہیں،انہوں نے سری لنکا کرکٹ، ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور سی پی ایل کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 7 خلاف ورزیاں کیں اور تمام سات خلاف ورزیوں کو تسلیم کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں