ایشین تھرونگ چیمپئن شپ آج سے کوریامیں شروع

ایشین تھرونگ چیمپئن شپ  آج سے کوریامیں شروع

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )دوسری دوروزہ ایشین تھرونگ چیمپئن شپ آج سے کوریامیں شروع ہوگی ،جس میں شرکت کیلئے پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر کوریا پہنچ گئے ہیں اوران کے ہمراہ کوچ سید فیاض حسین بخاری بھی ہیں ۔

دوسری دوروزہ ایشین تھرونگ چیمپئن شپ آج سے کوریامیں شروع ہوگی ،جس میں شرکت کیلئے پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر کوریا پہنچ گئے ہیں اوران کے ہمراہ کوچ سید فیاض حسین بخاری بھی ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں