ٹرینٹ بولٹ کا ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

 ٹرینٹ بولٹ کا ورلڈ کپ  کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیویارک(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کے سٹار فاسٹ باولر ٹرینٹ بولٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کے بعد ٹریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔

تجربہ کار فاسٹ باؤلر نے کہا کہ موجودہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس فارمیٹ میں ان کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا۔ بولٹ 2011 میں اپنے ڈیبیو کے بعد سے نیوزی لینڈ ٹیم کے اہم رکن رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں