پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ذہنی تنا ئوسے نکالنے کیلئے ڈنر دیا جائے گا

 پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ذہنی تنا ئوسے نکالنے کیلئے ڈنر دیا جائے گا

فلو ریڈا (این این آئی)ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستانی ٹیم کو ذہنی تنا سے نکالنے کیلئے ڈنر دیا جائے گا۔

 سوشل میڈیا سائٹس پر صارفین نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ذہنی تناؤ میں پاکستانی پلئیرز نہیں بلکہ قوم ہے، برائے مہربانی ٹیم کے بجائے قوم کو ڈنر کروایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں